ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے کیسز میں کمی

ریاست گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہی ہے، جبکہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہی ہے

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 10:13 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہی ہے، جبکہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3500 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3577 تک پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں کورونا کے کیسز میں کمی
گجرات میں کورونا کے کیسز میں کمی

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1169 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

خیال رہے کہ گجرات میں اب تک کل 152765 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 133753 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہی ہے
کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہی ہے

محکمہ صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1442 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 15436معاملے ایکٹیو ہیں ان میں سے 78 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 1538 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5063684 ہوے ہیں۔

ملک میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ گجرات میں کورونا کیسز میں کمی دیکھی گئی ہے

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 171 احمدآباد میں 166 وڈودرا میں 87 گاندھی نگر میں 18 بھاونگر میں 10 بناس کانٹھا میں 21 راجکوٹ میں 84 سریندر نگر میں 19 پاٹن میں 16 امریلی میں 21 جام نگر میں 64 اور مہسانہ میں 25 اور کَچھ میں 24 معاملے درج ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 55ہزار 342 نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 71 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہو گئی ہے وہیں 706 نئی ہلاکتوں کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ نو ہزار 856 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.