ETV Bharat / state

AIMIM Candidate Kaushika Parmar پارٹی کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کروں گی، ایم آئی ایم امیدوار کوشیکا پر مار - آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر الدین اویسی نے گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان تین امیدواروں میں ایک ہندو امیدوار بھی ہے۔ اسد الدین اویسی نے دانی لمڈا اسمبلی سیٹ سے کوشیکا پرمار نام کی ایک دلت ہندو خاتون کو اپنی پارٹی کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ ایسے می‍ں ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے کوشیکا پرمار سے ایکسکلوزیو بات چیت کی۔ AIMIM Candidate Kaushika Parmar

اے آئی ایم آئی ایم کی دلت امیدوار کوشیکا پرمارپارٹی کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کریں گی

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 9:21 PM IST

احمدآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی امیدوار کوشیکا پرمار نے ای ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فی الحال اے آئی ایم آئی ایم کی خواتین ونگ کی صدر ہیں.وہ ہمیشہ سے ہی خواتین کے حق میں آواز بلند کرتی رہیں ہیں۔AIMIM Candidate Kaushika Parmar Exclusivly Talk To ETV Bharat urdu

اے آئی ایم آئی ایم کی دلت امیدوار کوشیکا پرمارپارٹی کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کریں گی

انہوں نے کہاکہ کورونا کے دوران صابر کابلی والا سے ملاقات کی تھی اس وقت انہیں پتہ چلا تھا کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی گجرات میں میں اپنا قدم جما رہی ہے ۔اس کے ڈیڑھ سال بعد انہوں نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کو جوائن کیا۔انہیں اس سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے دانی لمڈا سیٹ سے امیدوار اور بنایا ہے جہاں پر مشرقی احمدآباد کے دانی لمڈا سے کانگریس کے ایم ایل اے شیلیش پرمار رکن اسمبلی ہیں۔اس اسمبلی سیٹ پر مسلم اور دلت ووٹ زیادہ ہیں۔ دانی لمڈا اسمبلی سیٹ درج فہرست ذاتوں کے لئے ایک ریزو سیٹ ہے.

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Congress Crisis سونیا نے کھڑگے، ماکن سے راجستھان کے واقعات پر تفصیلی رپورٹ طلب کی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی امیدوار نے مزید کہا کہ احمد آباد کے دانی لمڈا سیٹ میں بہت سے علاقے ایسے ہیں جو آج تک حکومت کی عدم توجہی کا شکار ہے،اس میں خاص طور سے بہرام پورا اور دانی لمڈا علاقے میں مسلم اور دلت آبادی ہونے کی وجہ سے وہاں کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے ۔ ان علاقوں میں کچرے کا پہاڑ نظر آتا ہے۔ پانی کی قلت ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ نکاسی نظام بھی بڑا مسئلہ ہے ۔

کوشیکا پرمار نے ساتھ ہی اسد دین اویسی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انہیں نہیں دا نیم آف سیٹ ڈ کا امیدوار بنایا ہے ۔ وہ ان کی امیدوں پر اتر نے کی کوشش کریں گی AIMIM Candidate Kaushika Parmar Exclusivly Talk To ETV Bharat urdu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.