ETV Bharat / state

کوروناوائرس: احمدآباد گردے ہسپتال میں سنیٹایئزیش ٹینل قائم

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:27 PM IST

گجرات کے ایک ہسپتال میں لوگوں کو جراثیم کُش کرنے اور مہلک کورونا وائرس کو پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک سنیٹایئزیش ٹینل قائم کی گئی۔

کوروناوائرس: احمدآباد گردے ہسپتال میں سنیٹایئزیش ٹینل قائم
کوروناوائرس: احمدآباد گردے ہسپتال میں سنیٹایئزیش ٹینل قائم

احمد آباد سول اسپتال کمپلیکس کے گردے ہسپتال میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے انوکھا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ گردے کے ہسپتال کے مرکزی دروازے پر ایک سرنگ کھڑی کردی گئی ہے جہاں سے ہسپتال میں داخل ہونے سے پہلے اس سے گزرنا پڑے گا۔

جیسے ہی جب کوئی سرنگ میں داخل ہوتا ہے سکیورٹی گارڈ پائپ کے ذریعے سرنگ میں موجود سنیٹائیزرکو آنے والے افراد پر چھڑکاجائے گا۔

ایک شخص سینیٹائزر چھڑکنے کے 30 سیکنڈ کے بعد ہی گردے کے ہسپتال میں داخل ہوسکتا ہے۔

اس اقدام کے ذریعے گردے ہسپتال کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ سرنگ میں لوگوں پر ایک خاص قسم کا سینیٹائزر سپرے استعمال ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.