ETV Bharat / state

گاندربل: مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ چند خود غرض عناصر نے اپنی زمین کو مہنگے داموں میں بیچا ہے اور اب مقبرے کو وقف کی گئی زمین سے راستہ نکالنے لگے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:14 PM IST

مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام
مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام

وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کچپارہ کنگن علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سیاسی دباؤ دکھا کر ایک شخص مقبرہ کی زمیں ہڈپنے کی کوشش کر رہا ہے۔

مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام
مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کے ساتھ منسلک سیاسی کارکن نے اپنے سکیورٹی کے ہمراہ یہاں آکر بنا پوچھے بنا دیکھے قبرستانوں کی زمین کو اکھاڑ کر راستہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا جس پر علاقے کے لوگوں نے سخت مذمت کی اور خواتین، مرد، بچے اور بزرگ شخص بھی گھروں سے نکل کر احتجاج کرنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: ریچھ کو پکڑنے کے لیے پنجرہ نصب

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ چند خود غرض عناصر نے اپنی زمین کو مہنگے داموں میں بیچا ہے اور اب مقبرے کو وقف کی گئی زمین سے راستہ نکالنے لگے ہیں۔

ادھر مقامی لوگوں کی شکایت پر پولیس نے جے سی بی میشین حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

اگرچہ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے تحصیلدار کنگن سے رابطہ کیا تھا تاہم انہوں نے فون نہیں اٹایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.