ETV Bharat / state

ڈوڈہ: ایک مکان، تین دکان جل کر خاک - جموں و کشمیر

ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن گُندو میں گذشتہ رات آگ لگنے کے سبب ایک مکان سمیت تین دکان جل کر خاک ہوگئے۔

Doda: Fire Incident
ڈوڈہ: ایک مکان تین دکان جل کرخاکستر
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 8:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن گُندو کے منوگاؤں میں گذشتہ رات آگ کی زد میں آنے سے تین دکان اور ایک رہائشی مکان جل کر خاک ہوگئے۔

ڈوڈہ: ایک مکان تین دکان جل کرخاکستر

تفصیلات کے مطابق آگ دکان کے ارد گرد میں لگی تھی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے تین دوکان سمیت ایک رہائشی مکان آگ کی زد میں آکر پوری طرح خاکستر ہوگئے۔

مقامی افراد و پولیس اہلکار آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں فائر بریگیڈ عملہ نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھوں سے آگ بجھانے میں مشکل پیدا ہوئی لیکن آگ پر قابو پالیا گیا۔

مزید پڑھیں:

سوپور : سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ' یہ خاکستر دکانیں اور گھر غریب لوگوں کے ہیں جن کو معاوضہ ملنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.