ETV Bharat / state

ڈوڈہ ۔ ٹھاٹھری سڑک حادثہ میں کمسن بچّی سمیت آٹھ افراد زخمی - thathri

حادثہ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ، پولیس جائے حادثہ پر پہنچے اور بچاؤ کاروائی شروع کی اور زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے نزدیکی اسپتال ٹھاٹھری میں داخل کیا گیا۔

ڈوڈہ ۔ ٹھاٹھری سڑک حادثہ میں کمسن بچّی سمیت آٹھ افراد زخمی

author img

By

Published : Aug 30, 2020, 10:07 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں سڑک حادثات کا نا تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز ٹھاٹھری جنگلواڑ سڑک پر پیش آئے حادثہ میں ایک کمسن بچی سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے۔

ڈوڈہ ۔ ٹھاٹھری سڑک حادثہ میں کمسن بچّی سمیت آٹھ افراد زخمی
ڈوڈہ ۔ ٹھاٹھری سڑک حادثہ میں کمسن بچّی سمیت آٹھ افراد زخمی

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز دیر شام گئے ٹھاٹھری سے جنگلواڑ کی طرف جا رہی ایک گاڑی ٹھاٹھری کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر نالے میں جاگری جس کے نتیجہ میں ایک کمسن بچّی سمیت آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

حادثہ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ، پولیس جائے حادثہ پر پہنچے اور بچاؤ کاروائی شروع کی اور زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے نزدیکی اسپتال ٹھاٹھری میں داخل کیا گیا ہے۔ تاہم حادثہ میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.