ETV Bharat / state

اے ایم یو پروفیسر راشد عمرقومی ایوارڈ سے سرفراز - سائنسی خدمات کے اعتراف

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ طبقات الارض (فیکٹی آف سائنس) کے پروفیسر راشد عمر کو زیر زمین آب کے میدان میں ان کی سائنسی خدمات کے اعتراف میں قومی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اے ایم یو پروفیسر راشد عمر کو سائنسی خدمات کے اعتراف میں قومی ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 10:20 PM IST

پروفیسر راشد عمر کو ان کی سائنسی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ہائڈرو جیولوجسٹس کی ہندوستانی شاخ (آئی این سی - آئی اے ایچ) نے سال 2019 کے لیے گراؤنڈ واٹر سائنس میں امتیاز کیلئے قومی ایوارڈ سے نوازا ہے۔

اے ایم یو پروفیسر راشد عمر کو سائنسی خدمات کے اعتراف میں قومی ایوارڈ سے نوازا گیا
اے ایم یو پروفیسر راشد عمر کو سائنسی خدمات کے اعتراف میں قومی ایوارڈ سے نوازا گیا
پروفیسر راشد عمر کے متعدد تحقیقی مضامین مؤقر سائنسی جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ انہوں نے محکمہ سائنس اور وزارت آبی وسائل کے متعدد پروجیکٹ پر کام کیا ہے اور کئی ریسرچ اسکالروں کی رہنمائی کی ہے۔ اس کے علاوہ زیر زمین آپ کے میدان میں تحقیق کرنے والی کئی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.