مہنگی ہونے والی اشیا:
بجٹ میں سگریٹ اور تمباکو اشیائ پر اکسائز ڈیوٹی کو بڑھایا گیا ہے۔
برآمد کردہ فوٹ ویئر اور فرنیچر بھی مہینگے ہوں گے
طبی ساز و سامان کی برآمدات پر بھی ڈیوٹی کو بڑھایا گیا
پکوان کے ساز و سامان، چینی مٹی، لوہے، تانبے وغیرہ سے بنے برتن پر کسٹم ڈیوٹی کو 20 فیصد بڑھایا گیا۔
بجٹ کے بعد سستی ہونے والی اشیا:
وزیر خزانہ نے نیوزپرنٹ ہلکے پیپرس کی برآمد پر 5 فیصد کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ دی ہے۔
پیوریفائر پر بھی کسٹم ڈیوٹی کو کم کیا گیا۔
خالص چینی، زراعت پر مبنی مصنوعات، اسکیمڈ ملک، الکوہل مصنوعات، سویا فائبر وغیرہ اشیا پر کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ دی گئی۔
وزیر فینانس نرمسلا سیتارمن نے کہا کہ بجٹ کا اصل مقصد عام آدمی کی آمدنی میں اضافہ کرنا اور ان کی قوت خرید کو بڑھانا ہے۔