ETV Bharat / state

دہلی: میٹرو خدمات کے لئے خصوصی ٹریننگ

ڈی آئی جی جتیندر رانا نے کہا کہ موجودہ وقت میں میٹرو اسٹیشن پر مسافروں کی جانچ پڑتال ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

میٹرو خدمات
میٹرو خدمات
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:23 AM IST

میٹرو خدمات کے دوران تمام میٹرو اسٹیشنز کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سی آئی ایس ایف کے پاس ہوتی ہے۔ مسافروں سے لے کر ان کے سامان تک کی جانچ سی آئی ایس ایف کے اہلکار کرتے ہیں لیکن کورونا وائرس کے دوران یہ جانچ سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں کے لیے آسان نہیں ہوگا۔ اس کے لئے انہیں خصوصی تربیت اور آلات دیے گئے ہیں جس کا استعمال کرتے ہوئے وہ مسافروں کو چھوئے بغیر ان کی جانچ کرسکیں گے۔

میٹرو خدمات

میٹرو سیکیورٹی کی ذمہ داری انجام رہے سی آئی ایس ایف کے ڈی آئی جی جتیندر رانا نے بتایا کہ پہلے کی طرح فوج بھی پوری مستعدی کے ساتھ اسٹیشن پر تعینات ہوں گے، ڈیوٹی شروع کرنے اور ختم ہونے کے بعد تھرمل اسکریننگ کی جائے گی، جب درجہ حرارت نارمل ہو گا، تب ہی وہ میٹرو اسٹیشن پر اپنی خدمات شروع کر سکٰن گے۔

کورونا انفیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے فوجیوں کو کورونا سے بچنے کے لئے ماسک، سینیٹائزر اور چہرے کی شیلڈ دی گئی ہے۔ یہ جوان شفٹوں میں کام کریں گے۔ ڈیوٹی کے دوران سماجی فاصلہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی خدمات انجام دیں گے۔

ڈی آئی جی جتیندر رانا نے کہا کہ موجودہ وقت میں میٹرو اسٹیشن پر مسافروں کی جانچ پڑتال ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

سیکیورٹی کے لئے فوجیوں کو مسافروں کی جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہے، وہ بھی ان سے فاصلہ رکھتے ہوئے، اس کے لے انہیں خصوصی تربیت دی گئی ہے، انہیں چیک کرنے کے لئے مشینیں دی گئی ہیں تاکہ وہ مسافروں سے فاصلہ رکھتے ہوئے ان کی جانچ کرسکیں۔ اگر تفتیش کے دوران ان کی جیب میں کوئی شبہ پایا جاتا ہے تو مسافر خود اسے جیب سے ظاہر کردیں گے۔

اس کے ساتھ ہی سی آئی ایس ایف کے جوان مسافروں کے بیگ چیک کرتے وقت انہیں نہیں کھولیں گے۔ اس کے بجائے مسافروں کو اپنے بیگ کھول کر انہیں دکھانا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.