ETV Bharat / state

پولیس کی مخبری بھی اب آسان نہیں

مغربی دہلی کے دوارکا اتم نگر علاقے میں غیر قانونی شراب کی خبر ملنے پر مخبر کے ہمراہ پہنچی ایکسائڈ انٹیلی جنس بیورو کی ٹیم پر ناجائز شراب بیچنے والے خاندان کی خواتین نے حملہ کر دیا اور مخبر کی جم کر پٹائی کی۔

مخبر کی جم کر پٹائی کی گئی
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 1:35 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:43 PM IST

وہیں پورے واقعے کے دوران اتم نگر پولیس اسٹیشن کا عملہ جائے واقوہ سے غیر حاضر رہا۔ فی الحال، اپنی ٹیم کی جان بچانے کے بعد پولیس اسٹیشن پہنچنے والی ٹیم کی شکایت پر، اتم نگر پولیس اسٹیشن نے مقدمہ درج کیا ہے اور معاملے کی تفتیش چل رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مغربی دہلی کے دوارکا اتم نگر علاقے میں غیر قانونی شراب ہونے کی خبر موصول ہوئی۔ غیر قانونی شراب کو ضبط کرنے کے لئے مخبر کے ساتھ ایکسائڈ انٹیلیجنس بیورو کی ٹیم چھاپہ مارنے کے لئے موقع پر پہنچی تو لوگوں نے ایکسائڈ انٹیلیجنس بیورو کی ٹیم کو اور مخبر کو زدو کوب کیا، جس کی وجہ سے ایکسائڈ انٹیلیجنس بیورو کی ٹیم موقع سے بھاگ گئی۔ مار پیٹ کے دوران لوگ موبائل پر مار پیٹ کی ویڈیو بناتے رہے۔ لیکن اس درمیان سرکاری ٹیم کے دفاع میں کوئی آگے نہیں آیا۔

ایکسائڈ انٹیلیجنس بیورو ٹیم کے ہیڈ کانسٹیبل مہیش نے پولیس کو اپنی تحریری شکایت میں بتایا ہے کہ وہ ایل بلاک وکاس بھون آئی ٹی او، ایکسائیڈ انٹیلیجنٹ بیورو میں کام کر رہا تھا۔ اسے مخبر کے ذریعہ اطلاع دی گئی تھی کہ اتم نگر میں واقع شوبھا بیوی راجہ کے مکان سی 34 ہستسال وہار علاقے میں غیر قانونی شراب کی ایک بڑی تعداد رکھی گئی ہے۔ مخبر کی اطلاع پر ہیڈ کانسٹیبل مہیش اپنے ساتھی کانسٹیبل ارون اور مخبر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا۔ مذکورہ پتے پر ناجائز شراب کی 14 بکسیں بھی پکڑی گئیں۔

جس کے بعد ایکسائڈ کی ٹیم نے فوری طور پر علاقے میں تعینات کانسسٹبل راج پال اور ہیڈ کانسٹبل جگدیش کو فون کیا۔ لیکن دونوں پولیس اہلکاروں نے فون نہیں اٹھایا۔ جس کے بعد تھانے کے لینڈ لائن نمبر پر کال کرکے واقعے کی اطلاع دی گئی۔ لیکن اس کے بعد بھی اتم نگر پولیس موقع پر نہیں پہنچی۔ یہاں، ایکسائڈ کی ٹیم اپنا کام کررہی تھی۔ تبھی ناجائز شراب فروخت کرنے والوں کے اہل خانہ نے محکمہ ایکسائڈ انٹیلیجنس کی ٹیم اور مخبروں کو گھیرے میں لے لیا۔

مخبر کی جم کر پٹائی کی گئی مخبر کی جم کر پٹائی کی گئی

مخبر کی جم کر پٹائی کی گئی
ساتھ ہی ایکسائڈ محکمے کی ٹیم کے ساتھ بھی دھکا مکی کی گئی۔ جس کے بعد معاملہ بڑھتا دیکھ کر محکمہ ایکسائڈ انٹیلیجنس بیورو کی ٹیم بھاگ گئی اور اپنے مخبر کو بچاتے ہوئے پولیس اسٹیشن پہنچی۔

تحریری شکایت میں، ٹیم اور مخبر نے ملزم کی شناخت راجہ، اس کی اہلیہ شوبھا، دیپک مہاجن اور موہت تینوں افراد کے طور پر کی ہے جو اس جرم کو انجام دینے میں ملوث تھے۔ تاہم، شکایت پر اتم نگر پولیس اسٹیشن نے مقدمہ درج کیا ہے۔ اور کیس کی تحقیقات کر رہے ہے۔

Intro:लोकेशन--दिल्ली/उत्तम नगर
स्लग--पुलिस मुखबिर की पिटाई का लाइव वीडियो
रिपोर्ट--ओपी शुक्ला

पश्चिमी दिल्ली:- पश्चिमी दिल्ली के द्वारका उत्तम नगर इलाके में अवैध शराब की सूचना मिलने पर मुखबिर के साथ पहुंची एक्साइड इंटेलिजेंट बियुरो की टीम पर अवैध शराब बेचने वाले (साहसी) परिवार की महिलाओं ने हमला कर दिया । और मुखबर कि जम कर पिटाई की वही पूरी घटना के दौरान उत्तम नगर थाना पुलिस नदारत रही । फिलहाल जान बचा कर थाने पहुंची टीम की शिकायत पर उत्तम नगर थाना पुलिस ने मामला दर्ज कर लिया है । और मामले की जांच कर रही है

Body:पश्चिमी दिल्ली के द्वारका, उत्तम नगर इलाके में अवैध शराब की धर पकड़ के लिए मुखबिर के साथ छापे मारी करने पहुंचे एक्साइड इंटेलिजेंट बियुरो की टीम पर अवैध शराब बेचने वाली(साहसी) महिलाओं ने जम कर बवाल काटा । और टीम के साथ मौके पर पहुंचे मुखबिर की जम कर पिटाई की , जिससे एक्साइड इंटेलिजेंट बियुरो की टीम को उल्टे पैर मौके से भागना पड़ा । पिटाई के दौरान साहसियों समेत आसपास के लोग मोबाइल से पिटाई का वीडियो भी बनाते रहे । लेकिन कोई भी इस सरकारी टीम के बचाव में आगे नही आया। एक्साइड इंटेलिजेंट बियुरो टीम के हेड कॉन्स्टेबल महेश ने पुलिस को दी गई अपनी लिखित शिकायत में बताया कि वह एक्साइड इंटेलिजेंट बियुरो , एल ब्लॉक विकास भवन आईटीओ में कार्यरत है । उन्हें मुखबिर से सूचना मिली थी कि उत्तम नगर में शोभा w/o राजा के घर C 34 हस्तसाल विहार इलाके में भारी संख्या में अवैध शराब लाकर रखी गई है । मुखबिर की सूचना पर हेड कांस्टेबल महेश अपने सहयोगी कॉन्स्टेबल अरुण और मुखबिर के साथ मौके पर पहुंचे। बताये गए अड्रेस पर 14 पेटी अवैध शराब पकड़ी भी गई। जिसके बाद एक्साइड की टीम ने तुरंत इलाके के बीट कॉन्स्टेबल राजपाल और हेड कॉन्स्टेबल जगदीश को फोन किया । पर दोनों ही पुलिस कर्मियों ने फोन नही उठाया । जिसके बाद थाने के लैंडलाइन नम्बर पर फोन कर घटना की सूचना दी गई । लेकिन इसके बावजूद भी उत्तम नगर थाना पुलिस मौके पर नही पहुंची । इधर एक्साइड की टीम अपना काम कर ही रही थी । तभी अवैध शराब बेचने वाले (साहसियों ) के परिवार ने एक्साइड डिपार्टमेंट की टीम और मुखबिर को घेर लिया । और मुखबिर की जम कर पिटाई की साथ ही एक्साइड डार्टमेंट की टीम के साथ भी धक्का मुक्की और अभद्रता का व्यवहार किया । जिसके बाद मामले को बढ़ता देख एक्साइड इंटेलिजेंट बियुरो डिपार्टमेंट की टीम अपने मुखबिर को बचाते हुए वहां से भाग खड़े हुए और थाने पहुंचे । Conclusion:फिलहाल लिखित शिकायत में टीम और मुखबिर ने आरोपियों की पहचान राजा, उसकी पत्नी शोभा, दीपक , महाजन और मोहित व इन तीनो की पत्नियां व चोटी वाले विकास के रूप में की है जो वारदात को अंजाम देने में शामिल थे। हालांकि उत्तम नगर थाना पुलिस ने शिकायत पर मामला दर्ज कर लिया है । और मामले की जांच कर रही है ।
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.