ETV Bharat / state

سنتھیٹیک ٹینس کورٹ اور سنتھیٹیک باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح - SYNTHETIC

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یونیورسٹی گیمز کمیٹی میں سنتھیٹیک ٹینس کورٹ اور سنتھیٹیک باسکٹ بال کورٹ کے افتتاحی تقریب میں خطاب کیا۔

سنتھیٹیک ٹینس کورٹ اور سنتھیٹیک باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:32 PM IST

خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی بنیادی ڈھانچہ کو فروغ دینے کے لیے وہ پرعزم ہیں۔

سنتھیٹیک ٹینس کورٹ اور سنتھیٹیک باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح
سنتھیٹیک ٹینس کورٹ اور سنتھیٹیک باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح

طارق منصور نے کہا کہ اے ایم یو میں ہمیشہ سے کھیلوں پر خاص توجہ دی گئی ہے تاکہ یہاں کے طلبہ کا قومی سطح پر مقابلوں میں شرکت کریں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔

وائس چانسلر نے کہا کہ اے ایم یو نے قومی معیار کے متعرد کھلاڑی پیدا کیے ہیں، موجودہ طلبہ کو بھی کھیلوں میں امتیاز حاصل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

تقریب کے مہمان خصوصی اور اے ایم یو کے سابق طالب علم ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جناب الوک شرما (آئی پی ایس) نے سنتھیٹیک باسکٹ بال کورٹ و لان ٹینس کورٹ کا افتتاح کیا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کیمپس میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچہ میں اضافہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مادر علمی کی مدد کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔ انہوں نے اے ایم یو میں اپنے دور طالب علمی کا بھی ذکر کیا۔
پروفیسر ایس امجد علی رضوی (سیکریٹری گیمز کمیٹی) نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ایم یو انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔باسکٹ بال ٹیم کے کپتان مرزا اقبال بیگ نے بھی اظہار خیال کیا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی کی اہلیہ محترمہ سیما شرما (صدر، اترپردیش باسکٹ بال ایسوسی ایشن) پروائس چانسلر پروفیسر ایم ایچ بیگ، یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر رفیع اللہ خان، مختلف کلبوں کے صدر ،کھلاڑی اور دیگر معزرین موجود رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.