ETV Bharat / state

دفعہ 370: مرکز کو حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Sep 15, 2019, 10:37 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:30 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کی جانب سے دفعہ 370 پر دائر عرضی کے ساتھ ساتھ دیگر عرضیوں پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔

دفعہ 370 پرسپریم کورٹ میں کل سماعت

کانگریس کے سینیئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد اور دیگر رہنماؤں نے دفعہ 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر آج سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور جموں کشمیر انتظامیہ کو اس ضمن میں ایک حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس کیس کی اگلی سماعت 30 ستمبر کو ہوگی۔

ان کی عرضی پر چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس ایس اے بوبڈے اور ایس عبدالنظیر کی بینچ نے سماعت کی ہے۔

مرکزی حکومت نے پانچ اگسٹ کو جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370 کو منسوخ کردیا تھا جس کے بعد وادی میں بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔ اور متعدد مقامات پر اب بھی بندشیں جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.