ETV Bharat / state

Shaheen Bagh Protest Against Ban Hijab: حجاب پر پابندی کے خلاف شاہین باغ میں احتجاج - حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

حجاب معاملے پر گذشتہ دنوں کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے دئے گئے فیصلہ کو لے کر آج شاہین باغ کے چالیس فٹا روڈ پر بعد نماز جمعہ ایس ڈی پی آئی کے کارکنان نے جم کر احتجاج Shaheen Bagh Protest Against Ban Hijab کیا اور کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا۔

حجاب پر پابندی کے خلاف شاہین باغ میں احتجاج

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 10:54 PM IST

دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب معاملے پر گذشتہ دنوں اپنا فیصلہ سنایا تھا۔ Karnataka High Court Verdict Over Hijab عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا ضروری نہیں ہے۔ اس لیے اسکول اور کالجز میں حجاب پر عائد پابندی جائز ہے۔

اس سلسلے میں آج شاہین باغ کے چالیس فٹا روڈ پر بعد نماز جمعہ ایس ڈی پی آئی کے کارکنان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر احتجاج کیا۔ اور کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا۔

وہیں دیگر لوگوں نے کہا کہ پردہ اسلام کا بنیادی حصہ ہے اور بھارتی آئین میں بھی ہر کسی کو مذہبی آزادی دی گئی ہے لیکن جس طرح سے کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب پر فیصلہ دیا ہے وہ صحیح Karnataka Hijab Case نہیں ہے۔

ویڈیو

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی دہلی کی ریاستی نائب صدر شاہین کوثر نے کہا کہ پردہ اسلام کا اہم جز ہے جو لوگ پردہ کو اسلام کے خلاف سمجھتے ہیں انہیں اسلام کی صحیح جانکاری نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب معاملے Karnataka Hijab Case پر سماعت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حجاب اسلام کے مذہبی عمل کا لازمی حصہ نہیں ہے، طلباء اسکول یونیفارم پہننے سے انکار نہیں کر سکتے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.