ETV Bharat / state

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار - بین الاقوامی مارکیٹ

بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے بدھ کے روز ملکی مارکٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز استحکام رہا۔

petrol and diesel prices remain unchanged at record levels
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 12:37 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔

27 مارچ کو ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

آئل مارکیٹنگ کی سرخیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی آئی ہے۔ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 63 ڈالر فی بیرل ہے۔ تیل کی پیداوار میں اضافے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لئے اوپیک پلس کے ممالک کا اجلاس کل ہونا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.