ETV Bharat / state

' ہماری کارکردگی بہت خراب نہیں تھی'

کانگریس کے سینئر رہنما و سابق مرکزی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے پارلیمانی انتخابات 2019 میں خراب مظاہرہ کی بات کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا کہ پارٹی کی کارکردگی خراب تھی، غلط ہے۔

' ہماری کارکردگی بہت خراب نہیں تھی'
author img

By

Published : May 25, 2019, 7:35 PM IST

نئی دہلی میں اجلاس کے دوران اے کے انٹونی نے کہا کہ اس میٹنگ میں عام مسائل پر بات چیت ہوگی، ہار پر مختصر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

' ہماری کارکردگی بہت خراب نہیں تھی'

جب اے کے انٹونی سے ہار کا سبب جاننے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے کہا کہ ' ہمارے پاس اس وقت ووٹوں کے نتائج کے اعدادو شمار نہیں ہے، اسے دیکھ کر ہم آپ کو بتائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ہار کا کیا سبب ہے اس پر غور کریں گے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2019 میں بی جے پی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد نے شاندار جیت درج کی ہے۔

Intro:ہمارا مظاہرہ بہت خراب نہیں تھا: اے کے انٹونی

نئی دہلی

کانگریس کے سینئر رہنما اورسابق مرکزی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے انتخابات میں خراب مظاہرہ کی بات کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا کہ ہمارا مظاہرہ خراب تھا، غلط ہے۔
انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں عام ایشوز پر بات چیت ہوئی ہار پر مختصر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.