ETV Bharat / state

بی جے پی کے رہنما او پی شرما سے خاص بات چیت - op sharma will the opposition leader

دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے جو آٹھ اراکین اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ ان میں سے وشواس نگر اسمبلی حلقے سے مسلسل تیسری بار او پی شرما کامیاب ہوئے ہیں۔

بی جے پی کے رہنما او پی شرما سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 7:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:03 AM IST

بدھ کی شام او پی شرما بی جے پی کے دفتر میں ریاستی صدر منوج تیواری سے ملنے آئے تو انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

بی جے پی کے رہنما او پی شرما سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی کو امید کے برعکس نتائج آئے، اس پر پارٹی تبادلہ خیال کر رہی ہے۔'

بی جے پی رکن اسمبلی او پی شرما نے کہا کہ 'اسمبلی میں دہلی اور ملک کے مسائل اٹھائیں گے اور وہ دہلی اور ملک کے لیے کام کریں گے۔'

او پی شرما مسلسل تیسری بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں تو پارٹی کی جانب سے کس کردار کی امید کر رہے ہیں اس پر او پی شرما نے صاف کہا ہے کہ 'پارٹی جواب دے گی۔ وہ تمام ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار ہیں'۔

خیال رہے کہ رکن اسمبلی او پی شرما گزشتہ تین برسوں سے اسمبلی کے کام میں حصہ نہیں لے پائے تھے، کیوں کہ انہوں نے چاندنی چوک سے اس وقت کے رکن اسمبلی الکا لامبا کے خلاف اسمبلی میں بدسلوکی کی تھی۔

اسمبلی کی جاناب سے تشکیل کمیٹی نے انہیں قصوروار پایا تھا۔ جس کے بعد انہیں ایوان کی تین سیشن سے باہر کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:03 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.