ETV Bharat / state

AIIMS Server Hack: سرور ڈاؤن ہونے سے ایمس میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ - Patients rush in AIIMS

ایمس کا سرور ہیک ہونے کے سات دن بعد بھی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے مینوئل موڈ پر کام جاری رکھا ہے تاہم منگل کو ایمز میں مریضوں کی زبردست بھیڑ دیکھی گئی۔

سرور ڈاؤن ہونے سے ایمس میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 5:31 PM IST

نئی دہلی: سرور ہیک ہونے کے سات دن بعد بھی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے مینوئل موڈ پر کام جاری رکھا ہے تاہم منگل کو ایمس میں مریضوں کی زبردست بھیڑ دیکھی گئی۔ ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس کی وجہ آن لائن اپائنٹمنٹ سروس بند ہونے سے لوگ اب سیدھے ہسپتال پہنچ رہے ہیں۔ Number of patients increased in AIIMS due to server down

سرور سسٹمز ہیک ہونے کے بعد ہسپتال کی طرف سے جاری کردہ معیاری آپریٹنگ پروسیجرز (SOP) میں بتایا گیا کہ ای ہسپتال کے بند ہونے تک ہسپتال میں مریضوں کا داخلہ، ڈسچارج اور منتقلی مینول طور پر کیا جائے گیا۔ آن لائن اپائنٹمنٹ سے لے کر مریضوں کی رپورٹس شیئر کرنے تک کا کام مینولی کیا جا رہا ہے۔ Number of patients increased in AIIMS due to server down

مزید پڑھین:

ایمس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ، "سائبر سیکورٹی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ہسپتال کی تمام خدمات بشمول آؤٹ پیشنٹ، ان مریضوں اور ہسپتال میں لیبارٹریز، مینوئل موڈ پر چل رہی ہیں۔" تاہم، پولیس نے ان خبروں کی تردید کی کہ ہیکرز نے ایمس میں نظام کو بحال کرنے کے لیے کرپٹو کرنسی میں 200 کروڑ روپے تاوان کے طور پر مانگے تھے۔ Number of patients increased in AIIMS due to server down

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.