ETV Bharat / state

ریاستوں۔مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 2.29 کروڑ سے زیادہ ویکسین کے ڈوز دستیاب

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 8:29 PM IST

ملک کی تمام ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاستوں و پرائیویٹ اسپتالوں میں کووڈ ویکسین کے 2.29 کروڑ سے زیادہ ڈوز دستیاب ہیں۔

ریاستوں۔مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 2.29 کروڑ سے زیادہ ویکسین کے ڈوز دستیاب
ریاستوں۔مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 2.29 کروڑ سے زیادہ ویکسین کے ڈوز دستیاب

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے تمام ذرائع کے ذریعہ کووڈ ویکسین کے اب تک 51کروڑ 66لاکھ 13ہزار 680ڈوز دستیاب کرائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 55لاکھ 52ہزار 070ڈوز بھیجے جانے کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے کورونا ویکسین بہت ضروری: پروفیسر تمکین

بیان کے مطابق ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام ریاستوں اور پرائیویٹ اسپتالوں میں اب بھی دو کروڑ 29لاکھ 36ہزار 394 غیر استعمال شدہ ڈوز دستیاب ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.