گرم جوشی سے پر شخصیت اور دانش مندی کے لئے ان کی ہر جگہ تعریف کی جاتی ہے۔ وہ ایک بہترین ایم پی اور ایڈمنسٹریٹر ہیں۔
قوم کی خدمت کیلئے ان کی صحت اور طویل عمر ی کی خواہش کرتا ہوں۔
راجناتھ سنگھ کی 10جولائی 1951کو اترپردیش کے چندولی ضلع میں پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیں: مرکزی کابینہ میں توسیع، کئی نئے چہرے شامل کئے گئے
وزیراعظم کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور کئی دیگر سینئر مرکزی لیڈروں اور بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا نے راجناتھ سنگھ کی یوم پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یو این آئی۔