ETV Bharat / state

میرٹھ: خالصتانی دہشت گرد ترتھ سنگھ گرفتار - بھنڈرانوالہ کے پوسٹر

گرفتاری کے دوران ترتھ سنگھ کے پاس سے بھنڈرانوالہ کے پوسٹر ملے ہیں۔ اس کا تعلق سوشل میڈیا پر خالصتان کی تحریک سے وابستہ بتایا جارہا ہے۔

میرٹھ: خالیصتانی دہشت گرد ترتھ سنگھ گرفتار

author img

By

Published : May 31, 2020, 10:34 AM IST

اترپردیش اے ٹی ایس اور پنجاب پولیس کے مشترکہ آپریشن نے خالصتانی دہشت گرد تررتھ سنگھ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

گرفتاری کے دوران ترتھ سنگھ کے پاس سے بھنڈرانوالہ کے پوسٹر ملے ہیں۔ اس کا تعلق سوشل میڈیا پر خالصتان کی تحریک سے وابستہ ہے۔ اے ٹی ایس مختلف پہلوؤں پر گرفتار ملزم سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

پنجاب پولیس اور اے ٹی ایس کے مشترکہ آپریشن کے تحت گرفتار ہونے والا ترتھ سنگھ متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ ترتھ سنگھ بھی خالصتانی تحریک سے وابستہ رہے ہیں۔

اترپردیش اے ٹی ایس اور پنجاب پولیس خالصتانی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن چلارہے تھے جس کے تحت پنجاب پولیس نے خلصتانی دہشت گرد ترتھ سنگھ کو میرٹھ میں ہونے کے ان پٹ دیے تھے۔ جس کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ترتھ سنگھ کو گرفتار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.