ETV Bharat / state

دہلی میں تمام ریاستوں کے مریضوں کا علاج ہوگا: انل بیجل - دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ دہلی کے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں صرف دہلی کے لوگوں کا علاج ہوگا اور دہلی میں واقع مرکزی حکومت کے اسپتالوں میں تمام کا علاج ہوگا۔

دہلی میں تمام ریاستوں کے مریضوں کا علاج ہوگا: انل بیجل

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 12:11 AM IST

دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل نے حکومت کے اس فیصلہ کو ایک دن بعد ہی پلٹ دیا جس میں دہلی حکومت نے پرائیویٹ اسپتالو ں میں صرف دہلی کے لوگوں کا علاج ہونے کی بات کہی گئی تھی۔

اب دہلی کے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں دیگر ریاست کے مریضوں کا بھی علاج ممکن ہوسکے گا۔

واضح رہے کہ 'دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ دہلی کے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں صرف دہلی کے لوگوں کا علاج ہوگا اور دہلی میں واقع مرکزی حکومت کے اسپتالوں میں تمام کا علاج ہوگا۔'

کیجریوال نے کہا تھا کہ 'دہلی کابینہ نے کورونا کے بڑھتے معاملات کے مدنظریہ فیصلہ کیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.