رواں ماہ کی 2 نومبر کو دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں دہلی پولیس اور وکلا کے درمیان جھڑپ ہوگئی تھی۔
اس کےبعد 4 نومبر کو وکلا کی جانب سے پولیس کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
اس کے بعد دہلی کے وکلا نےہڑتال کر دیا اور وہ اپنا کوئی کام نہیں کر رہےتھے۔
وکلا کی کورڈیینیشن کمیٹی نے ہڑتال کیمیٹی نے ہڑتال واپس بلا لی ہے۔
اس موقع اس کمیٹی کے صدر مہاویر شرما نے کہا کہ ہم ہائی کورٹ کے حکم کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس لیے وکلا ہڑتال کو ختم کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے یہ حکم جاری کیا تھا کہ جب تک تحقیق ہیں ہو جاتی ، اس وقت گولی چلانے والے پولیس اہلکار کی گرفتاری نہیں کی جا سکتی ہے۔