ETV Bharat / state

لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل - دہلی حکومت نے کھانے کا انتظام کیا

راجندر پال گوتم نے کہا کہ 'اروند کیجریوال نے مجھے بھیجا ہے۔ میں دہلی کا سماجی بہبود کا وزیر ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ دہلی نہ چھوڑیں۔ آپ جہاں بھی دہلی میں رہتے ہو، اسی جگہ پر واپس آجائیں، دہلی حکومت نے آپ کے کھانے کا انتظام کیا ہے۔

دہلی: لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل
دہلی: لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:04 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے پیدل ہجرت کرنے والے لوگوں کو راضی کرنے کے لئے دہلی حکومت تمام اقدامات کررہی ہے۔ اسی سلسلے میں اب دہلی حکومت کے وزراء عوام سے واپسی کی اپیل کر رہے ہیں۔

دہلی حکومت کے سماجی بہبود کے وزیر راجندر پال گوتم لوگوں کو دہلی نہ چھوڑنے پر راضی کرنے کے لئے سڑک پراترے ہیں۔

دہلی: لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل
دہلی: لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل

دہلی حکومت میں سماجی بہبود کے وزیر راجندر پال گوتم ہفتے کے روز لوگوں سے اپیل کی ہے۔

راجندر پال گوتم نے کہا کہ 'اروند کیجریوال نے مجھے بھیجا ہے۔ میں دہلی کا سماجی بہبود کا وزیر ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ دہلی نہ چھوڑیں۔ آپ جہاں بھی دہلی میں رہتے ہو، اسی جگہ پر واپس آجائیں، دہلی حکومت نے آپ کے کھانے کا انتظام کیا ہے۔

دہلی: لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل
دہلی: لوگوں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل

راجندر پال گوتم لوگوں کو یہ بھی بتا رہے ہیں کہ آپ کے نزدیکی اسکولوں میں کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جن کا دہلی میں مکان نہیں ہیں،ان کے رہنے کا انتطام شیلٹر ہوم میں کیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ دہلی حکومت نے 325 اسکولوں میں کھانا کھانے کا انتظام کیا ہے۔'

واضح رہے کہ' گزشتہ روز دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا بھی لوگوں سے واپسی کی اپیل کی تھی۔

وہیں دہلی حکومت اور اتر پردیش حکومت نے مشترکہ طور پر بسوں کا انتظام کیا ہے، جس کے ذریعے لوگوں کو ان کی منزل تک پہنچایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.