ETV Bharat / state

بیٹیاں بھی باکسنگ میں آگے

وہ دن اب دور نہیں جب بیٹیاں بلا خوف و خطر گھر سے باہر نکلیں گی، ملک کے دارالحکومت دہلی سے متصل شہر غازی آباد میں بیٹیاں باکسنگ سیکھ رہی ہیں۔

بیٹیاں بھی باکسنگ میں آگے
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 3:29 PM IST

گزشتہ دنوں غازی آباد میں منعقد باکسنگ مقابلےمیں لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں نے باکسنگ میں حصہ لے کر سب کو حیران کردیا۔

غازی آباد میں مقیم درجہ سات کی طالبہ ویشنوی باکسنگ سیکھ رہی ہیں، انکا کہنا ہے کہ وہ معروف بھارتی باکسر میری کام سے متأثر ہو کر اس مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔

بیٹیاں بھی باکسنگ میں آگے
بیٹیاں بھی باکسنگ میں آگے

مقابلے کے دوران ویشنوی نے اپنے مد مقابل کھلاڑی پر مکوں کی برسات کرکےیہ ثابت کردیا کہ لڑکیاں لڑکوں سے کم نہیں۔

یہی نہیں ویشنوی کی والدہ بھی انکے ساتھ باکسنگ سیکھنے آتی ہیں، ماں بیٹیوں کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل اور حفاظت کے لیےآج باکسنگ سیکھنا خواتین کے لیے اشد ضرورت ہے۔

بیٹیاں بھی باکسنگ میں آگے

باکسنگ مقابلے کے منتظم اور کوچ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس مقابلے میں لڑکوں کی بھی شمولیت ہوئی لیکن لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، آج بچیاں ہر میدان میں اپنی فتح کا پرچم بلند کرتی نظر آرہی ہیں۔

اب بد معاشوں کی بھی خیر نہیں وہ سمجھ لیں کہ ان پر گھونسوں کی برسات ہو سکتی ہے۔

Intro:गाज़ियाबाद।देश की राजधानी दिल्ली के पास बेटियां बॉक्सिंग सीख रही हैं। और वह आत्म रक्षा के लिए तैयार हैं। बॉक्सिंग सीखने वाली बेटियों की संख्या में इजाफा हुआ है। यानी मनचलों की अब खैर नहीं है। यह बात गाजियाबाद में आयोजित किए गए एक बॉक्सिंग कंपटीशन में सामने आई।

Body:गाजियाबाद में रहने वाली सातवीं क्लास की स्टूडेंट वैष्णवी बॉक्सिंग सीख रही हैं। मैरीकॉम से उन्होंने प्रेरणा ली और बॉक्सिंग कंपटीशन में पार्ट लेने के लिए आई हैं। उनके बॉक्सिंग के जौहर कंपटीशन के दौरान नजर आए। जब उन्होंने सामने वाले खिलाड़ी पर मुक्कों की बरसात करते हुए दिखा दिया कि वैष्णवी किसी से कम नहीं है। लेकिन सिर्फ वैष्णवी ही नहीं। उनकी मां प्रीति भी बॉक्सिंग सीखने के लिए आती हैं। मां बेटी की इस पर एक राय है। मां का कहना है कि सुरक्षा और करियर के लिए बॉक्सिंग जरूरी है। तो वहीं बेटी वैष्णवी कहती हैं कि कैरियर बनाना और आत्मरक्षा करना दोनों के लिए बॉक्सिंग सीखना उनके लिए जरूरी था।

हालांकि कंपटीशन में काफी लड़के भी नजर आए और जीतने वाले खिलाड़ियों को सम्मान देकर प्रेरित किया गया। दिल्ली एनसीआर से यहां पर कंपटीशन में भाग लेने के लिए खिलाड़ी आए थे। बॉक्सिंग के कोच ने बताया कि बॉक्सिंग सीखने वाली बेटियों की संख्या में इन दिनों इजाफा हो गया है। और वह आत्म रक्षा के लिए बॉक्सिंग सीख रही हैं।

बाइट कोच

Conclusion:प्रतियोगिता के आयोजक और कोच खुद मानते हैं कि आज बेटियां हर फील्ड में आगे बढ़ रही हैं। आत्मरक्षा के लिए वह बॉक्सिंग भी सीख रही हैं। यानी दिल्ली एनसीआर के मनचले जो बेटियों को कमजोर समझते हैं। वह समझ ले कि बेटियां उन पर घूंसों की बरसात भी कर सकती हैं।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.