ETV Bharat / state

وزارت شہری ترقی کے اجلاس سے دور رہے گوتم گمبھیر

دارالحکومت دہلی میں وزارت شہری ترقی کی جانب سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا ، جس میں دہلی میں بڑھی ہوئی آلودگی پر گفت و شنید ہونی تھی۔

author img

By

Published : Nov 16, 2019, 10:12 AM IST

وزارت شہری ترقی کے اجلاس سے دور رہے گوتم گمبھیر

اس کے بعد رکن پارلیمان گوتم گمبھیر کی سخت نکتہ چینی کی گئی ہے۔

گوم گمبھیر نے اس سلسلے میں ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اندور کے لیےان کا دورہ ایک تجارتی دورہ ہے۔ جس کا قرار وہ رکن پارلیمان بننےسے قبل کرچکے ہیں۔

وزارت شہری ترقی کے اجلاس سے دور رہے گوتم گمبھیر
اس سے وہ جڑے ہوئے ہیں۔اس کی جانکاری پارٹی کے اہم رہنماؤں کو بھی ہے۔

گوتم گمبھیر نے مزید کہا کہ ان کے پارلیمانی حلقے میں آلودگی کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ عوام کی مدد کے لیے سیاست میں آئے ہیں۔ ان کا یقین ہے کہ سخت محنت سے دولت حاصل ہونہ عوامی ملکیت سے ۔

انہوں نے ریاست کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشرقی دہلی کی عوام میرے کام پر اپنی رائے دے سکتی نہ دہلی کے وزیراعلیٰ کے ذریعہ پھیلا ئی گئی افواہوں سے۔

Intro:पुर्वी दिल्ली । प्रदूषण के लिए बुलाई गई शहरी विकास मंत्रालय की संसदीय कमेटी की बैठक में पूर्वी दिल्ली के सांसद गौतम गंभीर के शामिल नहीं होने पर आलोचना के बाद गौतम गंभीर ने बयान जारी किया है ।

Body:गौतम गंभीर ने लिखित बयान में कहा है कि वह दिल्ली में प्रदूषण को कम करने के लिए गंभीर है ।
गंभीर ने कहा कि इंदौर का दौरा उनका व्यवसायिक दौरा है ।जिसका करार सांसद बनने से पहले हो चुका था । जिससे वह बंधे है । इसकी जानकारी पार्टी के शिर्ष नेताओं को भी है ।
गंभीर ने कहा कि उनके संसदीय क्षेत्र में प्रदूषण को कम करने के लिए कार्य किए जा रहें है । गाजीपुर में लैंडफिल साइट पर कूड़े के पहाड़ के निष्पादन के लिए ईडीएमसी की कई मशीन कार्य कर रही है । निगम स्कूलों में लड़कियों को सेनेट्री पैड मशीन लगाए गए है ।
वायु प्रदूषण को रोकने के लिए निजी कंपनियों से बात कर एयर प्यूरीफायर मशीन लगाने की बात चल रही है । जिसका प्रयोग कुछ ही दिनों में पुर्वी दिल्ली में होने लगेगा।

Conclusion:गंभीर ने कहा कि वह लोगों की मदद के लिए राजनीति में आए हैं । उनका विश्वास है कि कठिन मेहनत से ही धन की प्राप्ति हो ना कि पब्लिक फंड से।

गंभीर ने दिल्ली के मुख्यमंत्री पर कटाक्ष करते हुए कहा कि पुर्वी दिल्ली की जनता मेरे कार्यो से जज करेगी न कि दिल्ली के सीएम के फैलाए गए दुष्प्रचार और झूठा बयान से ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.