ETV Bharat / state

Building Collapsed in Narela: دہلی کے نریلا میں تین منزلہ عمارت منہدم، چار ہلاک - دہلی میں تین منزلہ عمارت منہدم

نریلا انڈسٹریل ایریا میں بنی راجیو رتن آواس یوجنا کے تحت تعمیر کی گئی تین منزلہ عمارت کے کئی فلیٹ منہدم ہو گیا جس میں چار افراد کی موت ہو گئی۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ Rajiv Ratan Awas Yojana building collapse in Delhi

Building Collapsed in Narela
Building Collapsed in Narela
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 9:43 AM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے نریلا انڈسٹریل ایریا میں بنی راجیو رتن آواس یوجنا کے تحت تعمیر ہوئی تین منزلہ عمارت کے کئی فلیٹ منہدم ہو گئے۔ حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ Four Dead after building collapse in Delhi

حادثے کے فوری بعد موقع پر پہنچے فائر بریگیڈ کے عملہ نے ملبے میں دبے دو خواتین کو نکال کر ہسپتال پہنچایا۔ Two injured after building collapse in Delhi

شام دیر گئے امدادی کارکنوں نے ملبے میں دبے چار افراد کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کیا، جہاں چاروں کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس برجیندر کمار یادو نے بتایا کہ 'مرنے والوں کی شناخت رقیہ خاتون، شہزاد، آفرین اور دانش کے طور پر ہوئی ہے جو بوانا جے جے کالونی کے رہنے والے ہیں۔ جبکہ زخمیوں کی شناخت فاطمہ اور شہناز کے نام سے ہوئی ہے وہ بھی جے جے کالونی بوانا کی رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: House Damaged During Road Widening in Poonch: سڑک کی کشادگی کے دوران رہائشی مکان منہدم، متاثرین کا بازآبادکاری کا مطالبہ

پولیس حکام نے بتایا کہ یہاں سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں لاپرواہی کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ Police on Delhi building collapse

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.