ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن کی تجویز پر سپریم کورٹ کا اتفاق - چیف جسٹس رنجن گگوئی

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کو کلین چٹ دینے کے معاملے پر اس کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔

sc
author img

By

Published : May 8, 2019, 7:34 PM IST

حالانکہ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی بینچ نے رکن پارلیمان سشمیتا دیو کو اختیار دیا ہے کہ اگر وہ چاہتی ہیں کہ الیکشن کمیشن نے کن بنیادوں پر وزیراعظم مودی اور شاہ کو کلین چٹ دیا ہے تو اس پر وہ تازہ عرضی دائر کر سکتی ہیں۔

بینچ نے سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے اعلیٰ افسران نے جو اعتراض پیش کیا ہے اس سے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سشمیتا دیو نے جو عرضی دائر کی ہے اس میں مودی اور شاہ کے تعلق سے فیصلے میں تاخیر کی بات کہی ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ'سشمیتا دیو حلف نامہ کے ذریعے حکم کی میرٹ کے تعلق سے سوال نہیں کر سکتی۔'

واضح رہے کہ کانگریس کی رکن پارلیمان سشمتا دیو نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ وزیراعظم مودی اور امت شاہ کو کلین چیٹ دینے پر ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی تھی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.