ETV Bharat / state

دہلی میں شدید گرمی سے لوگ بے حال - حسب زدہ گرمی

قومی دارالحکومت دہلی میں حسبس بھری گرمی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے، جمعرات کو بھی لوگوں شدید گرمی سے زبردست پریشان رہے۔

دہلی میں شدید گرمی سے عوام کا برا حال
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 3:24 PM IST

ساتھ ہی کم از کم درجہ حرارت 31.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے رطوبت کی سطح 63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ دن میں آسمان میں بادل چھائے رہنے اور ہلکی بارش یا بوچھاریں پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا اندازہ ہے۔

Intro: ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر سے آج حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوا۔ 304 افراد پر مشتمل یہ قافلہ اسپائس جٹ کی دو پروازوں سے سعودی عرب کے شہر مدینہ پوچھے گے۔

Body: اس سال ریاست سے تقریبا 11,000 افراد حج کے فرائض ادا کریں گے۔ حاجیوں کو سرینگر کے بمنہ علاقے میں واقعہ حج ہاؤس سے جموں وکشمیر سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں ایئرپورٹ تک لے جایا گیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے بتایا کہ حج ہاؤس میں حاجیوں کیلئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کی گئی ہے۔ آج اسپائس جیٹ کی دو پروازوں میں حاجی صاحبان کو مدینہ لے جایا جائے گا۔

حفاظتی انتظامات کے حوالے سے سرینگر کے سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر حسیب مغل کا کہنا ہے کہ شہر کے حاجی صاحبان کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدمات اٹھا ئے گئے ہیں۔ حج ہاؤس کے باہر پارکنگ کی سہولت بھی دستیاب کی گئی ہے۔

وہی انتظامیہ کی طرف سے کیا گئے انتظامات پر پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے حاجیوں کا کہنا ہے کہ وہ انتظامات سے خوش ہیں اور حج کے دوران مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے لیے خصوصی دعائیں کریں گے۔

Conclusion:bytes:
1. Dr Haseeb Mughal, SSP Srinagar
2. Dr Shahid Iqbal Chowdhary, DC Srinagar
3. Haji
4. Haji
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.