ETV Bharat / state

دہلی: سالگرہ تقریب میں چاقو سے حملہ، ایک ہلاک - زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

دہلی کے منگول پوری علاقے میں بدھ کی رات سالگرہ کی تقریب میں ایک شخص کو چند افراد کے ایک گروپ نے چاقو مار کر ہلاک کردیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Delhi: Man stabbed to death at birthday party, 4 arrested

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 4:36 PM IST

پولیس کے مطابق بدھ کی رات دہلی کے منگول پوری علاقے میں بدھ کی رات ایک سالگرہ کی تقریب میں لوگوں کے ایک گروپ نے ایک شخص کو چاقو مار کر ہلاک کردیا۔

متاثر رنکو شرما ہسپتال میں علاج کے دوران زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

پولیس کے مطابق چار افراد کو اس سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے اور متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ویڈیو

پولیس نے بتایا کہ اب تک کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ 'سالگرہ تقریب کے دوران ریسٹورنٹ بند کرنے کے سلسلے میں یہ جھگڑا شروع ہوا تھا۔'

پولیس نے مزید کہا کہ تمام افراد ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.