ETV Bharat / state

ایم جے اکبر کی عرضی پر سماعت ملتوی - ہتک عزت

دہلی کی روز ایونیو کورٹ نے صحافی پریا رمانی کے خلاف سے سابق مرکزی وزیر ایم جے اکبر کی جانب سے دائر کی گئی ہتک عزت کی عرضی پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے، اس معاملے پر آئندہ سماعت 7 فروری کو ہوگی۔

ایم جے اکبر کے خلاف دائر عرضی پر سماعت ملتوی
ایم جے اکبر کے خلاف دائر عرضی پر سماعت ملتوی
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 9:57 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:21 AM IST

آج سماعت کرنے والے جج وشال پہوجا کے تعطیل پر ہونے کے سبب سماعت ملتوی کر دی گئی، 7 فروری کو فریقین عدالت کے سامنے اپنی دلیل پیش کریں گے۔

گزشتہ 7 ستمبر کو اپنے بیان میں رمانی نے کہا تھا کہ ایم جے اکبر نے ہمیں انٹرویو کے لیے اپنے آرامگاہ میں بلایا تھا جہاں انہوں نے غلط طریقے سے سلوک کیا۔

رمانی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ 1993 میں امریکہ سے واپس آئیں تھیں، انہیں معلوم ہوا کہ ایم جے اکبر ایک عالمی سطح کا اخبار نکالنے والے ہیں، ایم جے اکبر صحافت کے میدان میں میرے کے لیے ایک رول ماڈل تھے، ان کی تحریریں پڑھتے ہوئے میں پروان چڑھی تھی۔

11دسمبر 2019 کو عدالت نے میڈیا کو ہدایت جاری کی تھی وہ اس کیس سے متعلق وکلاء کی ذاتی رائے پر تبصرہ نا کریں۔

دراصل 11 دسمبر کو جب اس معاملہ کی سماعت شروع ہوئی تو ایم جے اکبر کی وکیل گیتا لوتھر نے ایک ویب سائٹ غزالہ وہاب کے بیانون سے متعلق اخبار میں چھپی خبروں کے کچھ خاص حصوں پر اعتراض ظاہر کیا۔

لوتھر نے اپنے اعتراض کو ایڈیشنل میٹروپولیٹن مجسٹریٹ وشال پہوجا کے کیبن میں جا کر بتایا۔ لوتھر کی شکایت سننے کے بعد جج وشال پہوجا کورٹ میں آئے اور صحافیوں سے اپیل کی کہ وہ وکلاء کے بارے میں ذاتی تبصرہ نا کریں۔

Intro:नई दिल्ली। दिल्ली की राऊज एवेन्यू कोर्ट ने पत्रकार प्रिया रमानी के खिलाफ पूर्व मंत्री एम जे अकबर की ओर से दायर किए गए मानहानि के मुकदमे पर सुनवाई टाल दिया है। इस मामले पर अगली सुनवाई 7 फरवरी को होगी। आज सुनवाई करने वाले जज विशाल पाहूजा के छुट्टी पर होने की वजह से सुनवाई टाल दी गई। 7 फरवरी को दोनों पक्ष कोर्ट के समक्ष अपनी दलीलें रखेंगे।

Body:अपने बेडरूम में बुलाया था
पिछले 7 सितंबर को अपने बयान में रमानी ने कहा था कि एमजे अकबर ने हमें इंटरव्यू के लिए अपने बेडरुम में बुलाया। उनका व्यवहार काफी असहज था। रमानी ने अपने बयान में कहा था कि वो 1993 में वो अमेरिका से वापस आई थी। उन्हें पता चला कि नामी संपादक एम जे अकबर एक इंटरनेशनल न्यूज़ पेपर की शुरुआत करने वाले हैं। एमजे अकबर उस समय उनके लिए पत्रकारिता के हीरो थे। उनके लेख पढ़ते हुए मैं बड़ी हुई थी।
वकीलों के बारे में व्यक्तिगत टिप्पणी नहीं करने का आग्रह किया था
11 दिसंबर 2019 को कोर्ट ने मीडिया से आग्रह किया था कि वे इस केस के संबंधित वकीलों के बारे में व्यक्तिगत टिप्पणी नहीं करें। दरअसल 11 दिसंबर को जब इस मामले की सुनवाई शुरु हुई तो एमजे अकबर की वकील गीता लूथरा ने एक वेबसाईट में गजाला वहाब के बयानों के बारे में छपी खबरों के कुछ खास हिस्सों पर आपत्ति जताई। लूथरा ने अपनी आपत्ति एडिशनल मेट्रोपोलिटन मजिस्ट्रेट विशाल पाहूजा के चैंबर में जाकर बताई। लूथरा की शिकायत सुनने के बाद जज विशाल पाहूजा कोर्ट में आए और पत्रकारों से अपील की कि वे वकीलों के बारे में निजी टिप्पणी नहीं करें।

Conclusion:गजाला वहाब से जिरह किया था
11 दिसंबर 2019 को एमजे अकबर की ओर से वकील गीता लूथरा ने पत्रकार गजाला वहाब से जिरह किया था। प्रिया रमानी की ओर से सभी गवाहों के बयान पूरे हो गए। इसके बाद कोर्ट ने दोनों पक्षों की दलीलें सुनने के लिए आज की तिथि नियत की थी।
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.