ETV Bharat / state

منیش سسودیا کووڈ مینجمنٹ کے لیے نوڈل وزیر مقرر

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 12:52 PM IST

دارالحکومت دہلی میں ہر دن کورونا وائرس کے کیسیز میں غیر معمولی اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

منیش سسودیا کو کورونا کا نوڈل وزیر مقرر کیا گیا

کورونا کے حالات پر قابو پانے کے لیے دہلی کی حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ تاہم اس کے لیے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو کورونا کا نوڈل وزیر مقرر کیا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسیز پر قابو پانے کے لیے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو کورونا وائرس کا نوڈل وزیر مقرر کیا ہے۔

منیش سسودیا دہلی حکومت کے الگ الگ وزارتوں کے درمیان ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کریں گے تاکہ کورونا کے پھیلاؤ پر قابق پایا جا سکے۔

واضح رہے کہ دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے کیسیز میں غیر معمولی اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

کورونا کے حالیہ اسٹرین کا اثر عام لوگوں پر نمایاں طور پر نظر آ رہا ہے۔ دہلی حکومت کی جانب سے اس پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری ہے۔ ساتھ ہی دہلی میں ہفتہ واری کرفیو بھی نافذ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.