ETV Bharat / state

غیر قانونی تعمیرات کرنے والے بلڈر گرفتار - builder arrested news

گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ کوتوالی کے علاقے شاہ بیری میں غیر قانوی تعمیرات کرنے والے بلڈر کوپولیس نے گرفتار کیا ہے ۔

غیر قانونی تعمیرات کرنے والا بلڈر گرفتار
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 10:00 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:39 AM IST

مبینہ بلڈر کی شناخت شمیم ​​عالم کے طور پر ہوئی ہے ۔

ان کے علاوہ شاہ بیری میں کاروباری کمپلیکس تیار کرنے والے پانچ افراد پر مقدمہ درج کرائے گئے ہیں۔

سرمایہ کاروں کے ساتھ جعل سازی اور دھوکہ دہی کا مبینہ طور پر الزام لگایا گیا ہے۔

مبینہ بلڈروں میں ایک عورت بھی شامل ہے۔ معاملے کی تحقیقات ایس آئی ٹی کرے گی ۔

شاہ بری میں انڈیا ٹاور میں دکان خریدنے والے امن مستانہ نے پولس ایس ایس پی کرشن بیبھو سے شکایت کی تھی ۔

شینگوڈ داس ، سنجے جین ، رجت ، پروین اور روشنی نے شاہبری میں ہندوستان ٹاورکو سرکاری زمین پرتعمیر کردیا تھا اور فروخت بھی کردیا ۔

Intro:Builder arestedBody:شاہ بیری میں غیر قانونی تعمیرات کرنے والا بلڈر گرفتار
نوئیڈا
گریٹر نوئڈا کے بسرکھ کوتوالی کے علاقے شاہبیری میں غیر قانوی تعمیرات کرنے والے بلڈر کوپولس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ مبینہ بلڈر کی شناخت شمیم ​​عالم شاہیری کے طور پر ہوئی ہے۔ غیر معمولی طور پر کئی بلڈر اب بھی دور ہیں۔ پولیس کی تلاش جاری ہے۔ادھر ، شاہبری میں کاروباری کمپلیکس تیار کرنے والے پانچ افراد پر مقدمہ درج کرائے گئے ہیں۔ سرمایہ کاروں کے ساتسھ جعل سازی اور دھوکہ دہی کا مبینہ طور پر الزام لگایا گیا ہے۔ مبینہ بلڈروں میں ایک عورت بھی شامل ہے۔ معاملے کی تحقیقات ایس آئی ٹی کرے گی ۔شاہبری میں انڈیا ٹاور میںدکان خریدنے والے امن مستانہ نے پولس ایس ایس پی کرشن بیبھو سے شکایت کی تھی ۔ شینگوڈ داس ، سنجے جین ، رجت ، پروین اور روشنی نے شاہبری میں ہندوستان ٹاورکو سرکاری زمین پرتعمیر کردیاتھااورفروخت بھی کردیا ۔Conclusion:Shah beri builder arested
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.