ETV Bharat / state

نوئیڈا میں بلڈرز سے عوام پریشان - بلڈرس

نوئیڈا میں بلڈرز پر کھلے عام اتھارٹی کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔

نوئیڈا کے بلڈرس حکامات کی دھجیاں اڑارہے ہیں
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 9:12 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:20 AM IST

نئی دہلی کے نوئیڈا کے سیکٹر 127 میں اسٹیلر بلڈرز مبینہ طور پر نوئیڈا اتھارٹی کے احکامات کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ ایکسپریس وے تھانہ کے تحت بختاور گاؤں والوں کی لاکھ منت اور سماجت کے بعد بھی بلڈر اپنی من مانی کرکے زبردستی پانی پارک میں ڈلوا رہا ہے۔

نوئیڈا کے بلڈرس حکامات کی دھجیاں اڑارہے ہیں

پہلے سیوریج ٹریٹمینٹ کا پانی ڈلوایا۔ اس بار بارش کا پانی بتا کر گندا پانی پارک میں ڈلوا رہا ہے۔ اس سے پریشان ہو کرگاؤں والوں نے اس کے خلاف فون نمبر 100 پر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر پارک میں بہنے والے گندے پانی کو رکوایا۔ گاؤں کے لوگوں کا الزام ہے کہ بلڈر کافی عرصےسے گندہ پانی نکال کر روڈ اور پارک میں میں بلا خوف ڈلوا رہا ہے ۔ اس کی وجہ سے پارک اور روڈ پر کافی گندگی پھیلی ہوئی ہے۔

وبائی امراض پھیلنے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن نوئیڈا اتھارٹی اور انتظامیہ بلڈر کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی نہیں کر رہی ہے جس سے علاقہ میں بلڈر اور نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف کافی ناراضگی پائی جاتی ہے۔

Intro:Builder sevege Waters drain in parkBody:نوئیڈا میں بلڈرس کھلے عام اتھارٹی کے احکامات کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔
نوئیڈا
نوئیڈا کے سیکٹر 127 میں اسٹیلر بلڈرز ز اپنی دبنگئی دکھاتے ہوئے نوئیڈا اتھارٹی کے احکامات کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ۔ایکسپریس وے تھانہ کے تحت بختاور گاؤں والوں کی لاکھ منت اور سماجت کے بعد بھی بلڈر اپنی من مانی کرکے زبردستی پانی پارک میں ڈلوا رہا ہے۔پہلے سیویج ٹریٹمنٹ کا پانی ڈلوایا ۔اس بار بارش کا پانی بتا کر گندا پانی پارک میں ڈلوا رہا ہے۔اس سے پریشان ہو کرگاؤں والوں نے اس کے خلاف فون نمبر 100پر پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر پارک میں جاتاہوا گندا پانی رکوایا ۔اہل گاؤں کا الزام ہے کہ بلڈر کافی عرصےسے گندہ پانی نکال کر روڈ اور پارک میں میں بلا خوف ڈلوا رہا ہے ،جس کی وجہ سے پارک اور روڈ پر کافی گندگی پھیلی ہوئی ہے ، اور وبائی امراض پھیلنے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔لیکن نوئیڈا اتھارٹی اور انتظامیہ بلڈر کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے گریزاں ہے،جس سے اہل علاقہ میں بلڈر اور نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف کافی ناراضگی پائی جاتی ہے۔Conclusion:Builder
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.