ETV Bharat / state

کیجریوال کی امت شاہ سے ملاقات - کورونا کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

دہلی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اسی درمیان بدھ کے روز وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔

کیجریوال کی امت شاہ سے ملاقات
کیجریوال کی امت شاہ سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:44 PM IST

کیجریوال نے ٹویٹ کر کے خود اس کی اطلاع دی۔

کیجریوال ٹوئٹ
کیجریوال ٹوئٹ

وزیر اعلیٰ نے لکھا کہ امت شاہ سے ملاقات کر کے دہلی میں کورونا کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.