ETV Bharat / state

الکا لامبا کی کیٹس ایمبولینس ملازمین کو حمایت - اے اے پی رکن اسمبلی الکا لامبا کا احتجاج

الکا لامبا نے کیجریوال حکومت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ آخر دہلی حکومت کیٹس ملازمین کے ساتھ ایسا رویہ کیوں اپنارہی ہے۔

الکا لامبا کی کیٹس ایمبولینس ملازمین کو حمایت
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 3:20 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:59 PM IST

چاندنی چوک حلقہ کی رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کی سینئر رہنما نے اب کجریوال حکومت کے خلاف کیٹس ایمبولینس ملازمین کےذریعہ کی جارہی بھوک ہڑتال کی حمایت کی ہے۔

الکا لامبا کیٹس ایمبولینس ملازمین کے دھرنے میں پہنچیں

الکا لامبا نے کیجریوال حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ آخر دہلی حکومت کیٹس ملازمین کے ساتھ ایسا رویہ کیوں اپنارہی ہے۔
در اصل کیٹ ایمبولینس سروس کے سیکڑوں ملازمین تقریباً 2 مہینے سے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی رہائش گاہ کے پاس دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

وہیں دوسری جانب وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کا کہنا ہے کہ ان کی ہڑتال غیر قانونی ہے۔

الکا لامبا نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ کیٹ ایمبولینس ملازمین کو گذشتہ 3 مہینے سے ان کا محنتانہ تنحواہ نہیں ملی۔ اس لیے وہ گذشتہ 60 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے تین ملازمین کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ آخر دہلی حکومت ان کے ساتھ ایسی نا انصافی کیوں کورہی ہے؟

الکا لامبا نے کہا کہ دہلی حکومت سے میرا مطالبہ ہے کہ ان کے جائز مطالبات کو جلد قبول کیا جائے اور ان کی تنحواہ کو دیا کیا جائے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:59 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

welcome
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.