ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے محصولات میں زبردست کمی: سیسودیا

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے کہا کہ کورونا کے سبب معاشی سرگرمیاں بند ہونے کی وجہ سے مالی سال 2020-21 میں دہلی حکومت کی محصولات میں زبردست کمی آئی ہے۔

کورونا کی وجہ سے محصولات میں زبردست کمی ہوئی: سیسودیا

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 10:55 PM IST

سیسودیا نے آج کہا کہ مالی سال 2020-21 میں دہلی حکومت کو متوقع محصولات سے 41 فیصد کم ملے۔ سال 2021-22 میں بھی ، آمدنی اب تک متوقع آمدنی سے 23 فیصد کم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں بند رہنے اور مرکزی حکومت کی طرف سے جی ایس ٹی کمپنسیشن دینا بند کرنے کی وجہ سے دہلی حکومت کے محصولات میں اگلے سال سے 8000 کروڑ روپیے کی کمی آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 'دیوالی میں دہلی میں پٹاخوں پر پابندی رہے گی'

مرکزی حکومت کی دہلی کے تئیں ادنی پالیسی (نہ اچھی نہ بری) کی وجہ سے دہلی کو مرکزی ٹیکس میں صرف 325 کروڑ روپے ملتے ہیں جبکہ مرکزی ٹیکس میں دہلی حکومت کا حصہ 1 لاکھ 40 ہزار کروڑ روپے ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.