ETV Bharat / state

'دی اسکرپٹ آف لائف' مہم کی شروعات

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 3:09 PM IST

سکھ فرقے کے بانی گرونانک دیو جی کی 550 یوم پیدائش کے موقع پر ملک میں 'دی اسکرپٹ آف لائف'مہم شروع کی گئی ہے۔

گرونانک دیو جی کی 550 یوم پیدائش

اس مہم کا مقصد دنیا کو گرو نانک کی تعلیمات کے قریب لانا ہے۔یہ اپنے قسم کی پہلی ڈیجیٹل میڈیا مہم ہے جس میں برابری، خاتون، بااختیار بنانے، الگ فرقوں کے لئے رواداری اور خدمت پر گرونانک دیو جی کی تعلیمات ایک خوشحال اور بامعنی زندگی کی بنیاد بناتی ہیں۔

دی اسکرپٹ آف لائف کے ذریعہ سے گرونانک دیو جی کی اخلاقی تعلیمات اور قدروں کا تخلیقی طریقے سے تشہیرو تبلیغ کی جائےگی۔اس مہم میں اداکار، موسیقار، مصنف اور نظموں کے مکالمے کر کے دنیا کے سبھی فرقوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔

مہم کے موضوع پر معلومات دیتے ہوئے امریکہ میں نیشنل سکھ مہم کے معاون بانی ڈاکٹر راجونت سنگھ نے کہا، 'اسکرپٹ آف لائف نانک دیوی جی کے بیش بہا پیغامات کو سبھی لوگوں خصوصاً نوجوانوں کے درمیان پہنچانے کے لئے ہے۔گرونانک دیوی جی کسی ایک فرقے کے نہیں ہیں۔وہ اپنے وقت سے بہت آگئے آئے تھے اور آج ان کی تعلیمات بےحد متعلقہ ہیں۔ان کے پیغامات کو ہر پس منظر سے آنے والے شخص نے پسند کیا ہے اور اس سے ایک مضبوط سماجی ڈھانچہ بنانے میں مدد ملی،جو دبے کچلے لوگوں کو احترام دیتی ہے۔'۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم چاہتے ہیں کہ لوگ گرو نانک کو ایک عالمی گرو کے طورپر جانیں کیونکہ ان سے سبھی لوگوں کے درمیان پیار اور محبت کا ماحول بنانے میں مددگار ثابت ہوسکیں۔'

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.