ETV Bharat / state

اجیت جوگی کی آخری رسومات آج شام میں ادا کی جائے گی - اجیت جوگی کا جنازہ

ریاست چھتیس گڑھ کے پہلے وزیراعلی اجیت جوگی کے جسد خاکی کو آخری دیدار کے لیے صبح 10 بجے ساگون بنگلہ رائے پور کے لیے روانہ کیا گیا۔

اجیت جوگی کی آخری رسومات شام 4 سے 5 بجے کے درمیان

author img

By

Published : May 30, 2020, 12:47 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے پہلے وزیراعلی اجیت جوگی کے جسد خاکی کو آخری دیدار کے لیے صبح 10 بجے ساگون بنگلہ رائے پور کے لیے روانہ کیا گیا۔

اجیت جوگی کی آخری رسومات گوریلا میں ان کی رہائش گاہ پہنچنے کے بعد سینیٹوریم میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ان کی جسد خاکی کو کچھ دیر کے لیے بلاس پور کے مرواہی سدن میں رکھا جائے گا۔ یہاں سے انہیں کوٹہ کے رتن پور کیندا روڈ سے ہوتے ہوئے ان کے آبائی گاؤں لے جایا جائے گا، پھر وہاں پہنچنے کے بعد سینیٹوریم میں آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

بتا دیں کہ 'ہفتہ کی شام 4 سے 5 بجے کے درمیان اجیت جوگی کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ نومبر سنہ 2000 کو اجیت جوگی نے نئی تشکیل شدہ ریاست چھتیس گڑھ کے پہلے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.