ETV Bharat / state

Illicit Timber seized in Budgamؒ: بڈگام میں 9مربع فٹ عمارتی لکڑ ضبط، اسمگلر گرفتار - بڈگام میں لکڑی ضبط

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیر کو بڈگام پولیس نے غیر قانونی طور کاٹی گئی لکڑی سے لدی ایک گاڑی کو ضبط کرکے گاڑی کے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ Timber seized smuggler Arrested in Budgam

بڈگام میں 9مربع فٹ عمارتی لکڑ ضبط، اسمگلر گرفتار

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 4:38 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے 9مربع فٹ عمارتی لکڑی ضبط کرکے ٹِمبر اسمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشن ماگام کو مصدقہ ذرائع سے ایک اطلاع موصول ہوئی ہلال احمد شاہ ولد عبدالرشید شاہ ساکن ناگبل کھاگ نامی ایک شخص اپنی کار (ماروتی ویگن آر) زیر رجسٹریشن نمبر DL9CN 8043 میں چوری چھپے عمارتی لکڑی، جو غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی ہے، دوسرے مقام پر پہنچانے کی تاک میں ہے۔ Budgam Police Arrested Timber Smuggler

بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے 9نو مربع فٹ دیودار کی لگڑی برآمد ہوئی جس کے بعد گاڑی کے ڈرائیور، ٹِمبر اسمگلکر، کو حراست میں لے لیا۔ بڈگام پولیس نے لکڑی سمیت گاڑی کو بھی ضبط کر لیا ہے۔ اس ضمن میں ایک ایف آئی آر 168/2022 پولیس اسٹیشن ماگام میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Timber Smuggling in The Name of ‘kashmir Notice’: 'کشمیر نوٹس' کے نام پر سبز سونے کی لوٹ! حکام کا انکار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.