ETV Bharat / state

بڈگام: غریب خاندانوں میں واٹر پیوریفائر اور رمضان فوڈ کٹس تقسیم - kashmir news

لوگوں تک پہنچنے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے ضلع کے کھاگ علاقے میں خط افلاس سے نیچے آنے والے غریب اور نادار خاندانوں میں 30 واٹرپیوریفائر اور رمضان فوڈ کٹس تقسیم کیے۔

Budgam Police distributes water purifiers and Ramadan food kits
پولیس کی جانب سے غریب اور نادار خاندانوں میں واٹرپیوریفائر اور رمضان فوڈ کٹس تقسیم
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 9:05 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بدھ کو بڈگام پولیس نے ضلع کے کھاگ علاقے میں غریب اور نادار خاندانوں میں واٹرپیوریفائر اور رمضان فوڈ کٹس تقسیم کیے۔

لوگوں تک پہنچنے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے ضلع کے کھاگ علاقے میں خط افلاس سے نیچے آنے والے غریب اور نادار خاندانوں میں 30 واٹرپیوریفائر اور رمضان فوڈ کٹس تقسیم کیے۔

ہر ایک رمضان فوڈ کٹ میں مندرجہ ذیل چیزیں موجود تھی:
1:- کھجور ایک پیکٹ ( 250 گرام)
2:- سویاں (ورمی سیلی) ایک پیکٹ 150 گرام
3:- سیمولینا (سوجی) ایک پیکٹ 500 گرام
4:- ڈرائی فروٹس (خشک میوہ) ایک پیکٹ
5:- چاول ایک پیکٹ 05 کلو گرام
6:- شکر ایک پیکٹ 02 کلو گرام
7:- سرسوں کا تیل ایک بوتل 500 گرام
8:- گندم 4 کلو گرام ایک پیکٹ
9:- آٹا 3 کلو گرام ایک پیکٹ

بڈگام پولیس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ جموں و کشمیر پولیس لوگوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے اور ساتھ ہی مستحقین کو یقین دلایا کہ لوگوں تک پہنچنے کے لیے ہم ہر ممکن کوشش جاری رکھے گے۔

اس موقع پر ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان، ایڑشنل ایس پی بڈگام، ایس ڈی پی او ماگام و دیگر افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.