ETV Bharat / state

بڈگام: سابق رکن اسمبلی کی برسی کے موقع پر تقاریب کا اہتمام - Former J&K Assembly member

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں مرحوم آغا سید علی صفوی کی برسی کے موقع پر مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

بڈگام: سابق رکن اسمبلی کی برسی کے موقع پر تقاریب کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 10:05 PM IST

جموں و کشمیر آئین ساز و قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن مرحوم آغا سید علی صفوی کی برسی کے موقع پر وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بمنہ اور میر گنڈ علاقوں میں تقاریب منعقد ہوئیں۔

تقاریب میں قرآن خوانی کی گئی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی گئی۔

قرآن خوانی کے بعد ان کی دینی، سیاسی و سماجی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں: موسم کی خرابی کے پیش نظر ضلع انتطامیہ اننت ناگ نے ہیلپ لائنز قائم کی

تقاریب میں مقامی باشندوں کے علاوہ بمنہ ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر فورم اور صفوی میموریل ٹرسٹ کے اراکین نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.