ETV Bharat / state

پورنیہ: نوجوان کی لاش برآمد - پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

بہار میں پورنیہ ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے باگھمارا گاﺅں سے پولیس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے جو درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔

درخت سے لٹکتی نوجوان کی لاش برآمد
درخت سے لٹکتی نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 9:32 PM IST

بہار میں پورنیہ ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے باگھمارا گاﺅں سے پولیس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے جو درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر باگھمارا گاﺅں میں درخت سے لٹکتی ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔ لاش کی شناخت ضلع کے نگر تھانہ علاقے کے کھو کھا اتر گاﺅں باشندہ پیارے لال کے طور پر کی گئی ہے ۔ متوفی کے بھائی پنٹو کمار نے بتایا کہ اس کا بھائی کل سے لاپتہ تھا۔

درخت سے لٹکتی نوجوان کی لاش برآمد
درخت سے لٹکتی نوجوان کی لاش برآمد

ذرائع نے بتایا کہ نوجوان نے خود کشی کی ہے یا پھر اس کا قتل کیا گیا ہے پولیس دونوں نکات پر تفتیش کر رہی ہے ۔ فی الحال لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.