ETV Bharat / state

جہیز کے لیے خاتون کو زندہ جلایا - fir against 5 people

ریاست بہار میں نالندہ ضلع کے اسلام پور تھانہ علاقہ کے بیلے گاﺅں میں جہیز کے مطالبہ کو لیکر ایک خاتون کو جلا کر قتل کر دیا گیا۔

جہیز کا مطالبہ
جہیز کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 6:10 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ جہان آباد ضلع کے دھانا ڈہری گاﺅن باشندہ نکول داس کی بیٹی ویبھا (27) کی شادی تین قبل قبل راجیش روی داس کے ساتھ ہوئی تھی۔ شادی کے بعد سے ہی سسرال کے لوگ جہیز کے مطالبات پر ویبھا کو ہراساں کیا کرتے تھے۔ اسی خاطر سسرال والوں نے ویبھا کو جلاکر مار ڈالا۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کو انجام دینے کے بعد سسرال والے فرار ہیں۔ اس سلسلے میں متوفی کے والد نے اپنے داماد سمیت پانچ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بہار شریف صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 1 2020 4:48PM

جہیز کے مطالبہ پر خاتون کو سسرال والوں نے جلا کر مارڈالا

راجگیر یکم جنوری ( یواین آئی) بہار میں نالندہ ضلع کے اسلام پور تھانہ علاقہ کے بیلے گاﺅں میں جہیز کے مطالبہ کو لیکر ایک خاتون کو جلا کر قتل کر دیا گیا ۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ جہان آباد ضلع کے دھانا ڈہری گاﺅن باشندہ نکول داس کی بیٹی ویبھا (27) کی شادی تین سال قبل راجیش روی داس کے ساتھ ہوئی تھی ۔ شادی کے بعد سے ہی سسرال کے لوگ جہیز کے مطالبات پر ویبھا کو ہراساں کیا کرتے تھے ۔ اسی خاطر سسرال والوں نے ویبھا کو جلاکر مار ڈالا ۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کو انجام دینے کے بعد سسرال والے فرار ہیں ۔ اس سلسلے میں متوفی کے والد نے اپنے داماد سمیت پانچ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بہار شریف صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

یواین آئی۔ قمر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.