ETV Bharat / state

'جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا' - ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جنسی زیادتی کا وارادات

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں گزشتہ روز طالبہ کے ساتھ ہوئے جنسی زیادتی معاملے میں چاروں ملزمین کی گرفتاری کے بعد چارج شیٹ داخل کی گئی ہے جس میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ عدالت سے درخواست کرے گی کہ ملزمین کو 15 دنوں کے اندر موت کی سزا سنائی جائے۔'

جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا
'جنسی زیادتی کے مرتکبین کو جلد ملے گی موت کی سزا'
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 1:22 AM IST

اس معاملے میں کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے کہا کہ ضلع میں 'پاکسو ایکٹ' کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

وہیں طالبہ سے چاروں ملزمین کی شناخت کرائی گئی ہے اور اس واردات میں استعمال کیے گئے کار کو ضبط کرنے کے بعد ایف ایس ایل کی ٹیم جانچ کر رہی ہے۔

اس معاملے میں کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے کہا کہ ضلع میں 'پاکسو ایکٹ' کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

وہیں طالبہ سے چاروں ملزمین کی شناخت کرائی گئی ہے اور اس واردات میں استعمال کیے گئے کار کو ضبط کرنے کے بعد ایف ایس ایل کی ٹیم جانچ کر رہی ہے۔

Intro:اجتماعی ابروریزی میں شامل چاروں ملزمین کو کیمور پولس دلاۓ گی موت کی سزا۔ایس پی
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں اجتماع ابروریزی اور واٸرل ایم ایم ایس کانڈ کے بعد 48 گھنٹہ کے اندر چاروں ملزمین کی گرفتاری کے بعد 24 گھنٹہ کے اندر چارج شیٹ داخل ہونے کے ساتھ 15 دن کے اندر موت کی سزا دلانے کا کام کیمور پولس کرےگی۔مزکورہ باتیں کیمور ایس پی دلنواز احمد نے کہی۔ انہوں نے میڈیا کو خطاب میں کہا کی ضلع میں پاسکو ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ اس معاملہ میں درج کیا گیا ۔لڑکی سے گرفتار چاروں کی پہچان کراٸ گٸ۔ واردات میں استعمال کار کو ضبطگی کے بعد ایف ایس ایل کی ٹیم جانچ کر رہی ہے۔ گرفتاری کے بعد اسپیڈی ٹراٸل کے تحت سنواٸ کے ساتھ سات لاکھ کا معاوضہ بھی دیا جاۓ گا۔Body:سزاConclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.