ETV Bharat / state

نامعلوم شخص کی لاش برآمد - kasturiya school

بہار میں لکھی ضلع سرائے کے کجرا تھانہ علاقہ میں کستوربا اسکول کے نزدیک سے پولیس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے۔

دو نوجوانوں کی لاش برآمد
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 8:54 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:55 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کستوربا اسکول کے نزدیک باسودیو ۔ سہمال پور شاہراہ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش دیکھنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ نوجوان کا کسی اور جگہ گلا دبا کر قتل کر نے کے بعد لاش لاکر پھینک دی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ کی عمر قریب 26 برس ہے اور اس کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

وہیں بہار میں نالندہ ضلع کے سہسرائے تھانہ علاقہ کے مگدھ کالونی سے پولیس نے آج ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر مگدھ کالونی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔ نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے ۔ ہلاک شدہ کی شناخت سوہ سرائے محلہ کے پرانی سنگت ٹولہ باشندہ روی کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بہار شریف صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

Intro:Body:

two dead bodies of youth found in bihar

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.