ETV Bharat / state

children Drowned in Sone River اورنگ آباد میں ندی میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 12:42 PM IST

بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سون ندی میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔ children Drowned in Sone River

اورنگ آباد میں ندی میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت

اورنگ آباد: ریاست بہار میں اورنگ آباد ضلع کے داؤد نگر تھانہ علاقے میں سون ندی میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔ پولس ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ کالی استھان گھاٹ پر اتوار کی دیر شام جیتیا تہوار کے موقع پر نہانے کے دوران سون ندی میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت ہوگئی۔ children Drowned in Sone River

مرنے والوں میں ضلع کے داؤد نگر تھانہ علاقہ کے امرت بیگھہ کے رہنے والے منوج پاسوان کا آٹھ سالہ بیٹا سونو، راجکمار پاسوان کا 12 سالہ بیٹا کیشو اور تھانہ گوہ کے علاقے میرپور کا رہائشی جتیندر پاسوان کا 8 سالہ بیٹا شیوا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Labourer Drowned in River Jhelum سری نگر کے سونہ وار علاقے میں دریائے جہلم میں مزدور غرقآب

ضلع مجسٹریٹ سوربھ جوروال نے کہا کہ اس حادثے میں مرنے والے بچوں کے لواحقین کو ریاستی حکومت کی طرف سے 4 لاکھ روپے کی امدادی رقم فراہم کی جائے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.