ETV Bharat / state

'کچھ لوگ سیاسی لباس پہن کرگھروں کو لوٹ رہے ہیں'

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں چوری اور لوٹ کے واردات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں.ضلع کے مختلف علاقوں میں پہلے بجلی غائب کی جاتی ہے اور پھر اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر گھروں میں چوری کی جاتی ہے۔

اخترالایمان
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:25 PM IST

ضلع میں بڑھتے جرائم کے واردات کے سبب دہشت کا ماحول ہے اس کے ساتھ ہی پولس و انتظامیہ کے خلاف لوگوں میں کافی ناراضگی پائی جارہی ہے.

اخترالایمان

اس مسلئے پر مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان نے ضلع کلکٹر ہمانشو شرما سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اخترالایمان نے میڈیا سے کہا کہ' کشن گنج ضلع کے مختلف علاقوں خاص کر کوچادھامن میں ہر دن چوری، ہر دن چھنتئی(سامان چھین لینا) اور ہر دن راستے میں لوٹ کا معاملہ چل رہا ہے کیوںکہ لٹیروں نے چوروں اور اچکوں نے یہ سمجھ لیا ہیکہ سیاں بھیو کوتوال تو اب ڈر کاہے کا'۔

انھوں نے مزید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ' کچھ لوگ سیاسی لباس پہن کر سڑکوں پر ٹرکوں کو اوور لوڈ کے نام پر لوٹ رہے ہیں اور ان کے ماتحت رات کو گھروں کو لوٹ رہے ہیں'۔

Intro:ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں چوری اور لوٹ کے واردات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں. گزشہ کچھ دنوں سے ضلع کے مختلف علاقوں میں پہلے بجلی غل کی جاتی ہے پھر اندھیرا کا فائدہ اٹھاکر گھروں میں ہاتھ صاف کیا جاتاہے.
بڑھتے کرائم کے ان واردات سے علاقے میں دہشت کا ماحول ہے. ساٹھ ہی پولس انتظامیہ کے خلاف لوگوں میں غصہ دیکھا جا سکتا ہے. انہی واردات کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان ضلع کلکٹر ہمانشو شرمہ سے ملے. اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران اخترالایمان نے کہا کہ کشن گنج ضلع کے مختلف علاقوں خاص کر کوچادھامن میں ہر دن چوری، ہر دن چھنتئی اور ہر دن راستے میں لوٹ کا معاملہ چل رہا ہے اور یہ ہوگا بھی کیوں نہیں، چونکہ لٹیروں نے، چوروں اور اچکوں نے یہ سمجھ لیا ہیکہ سیاں بھیو کوتوال تو اب ڈر کاہے کا. اخترالایمان نے کہا کہ کچھ لوگ ہیں جو سیاسی لباس پہن کر سڑکوں پر ٹرکوں کو اوورلوڈ کے نام پر لوٹ رہے ہیں اور ان کے شاگرد و چیلے چپاٹے ہیں جو رات کو گھروں کو لوٹ رہے ہیں اور پھر تیس مار خاں لوگ ایسے بھی ہیں کہ وردی دھاری پولس بیٹھی رہتی ہے اور پھر خادیدھاری لوگ رات کو جاکر چوروں کو ہانکنے لگتے ہیں. یہ چوروں کو ہانکنے کا معاملہ ہے یا پھر چوروں سے رشتہ نبھانے کا معاملہ ہے اس کو تو لوگ وقت آئے گا تو پہچان جائیں گے.

Body:اخترالایمان
صوبائی صدر
مجلس اتحاد المسلمین

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.