ETV Bharat / state

بہار: آٹو رکشا پلٹنے سے خاتون کی موت - شوبھا کماری

ضلع بھاگلپور کے سلطان گنج تھانہ علاقہ میں منگل کو قومی شاہراہ نمبر۔80 پر ایک آٹورکشا کے اچانک پلٹ جانے سے ایک خاتون بینک ملازم کی موت ہوگئی جب کہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہے ۔

بہار: آٹو رکشا پلٹنے سے خاتون کی موت
بہار: آٹو رکشا پلٹنے سے خاتون کی موت
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:59 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایاکہ ناتھ نگربازار باشندہ شوبھا کماری(36) آٹورکشا سے سلطان گنج جارہی تھی ، تبھی راستے میں تلک پور گاﺅں کے نزدیک ڈرائیور کے اچانک توازن کھو دینے سے آٹورکشا پلٹ گیا ۔ اس واقعے میں خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک دیگر خاتون کو زخمی حالت میں سلطان گنج کے ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ متوفیہ خاتون بینک ملازم تھی اور وہ ڈیوٹی کرنے جارہی تھی ۔ ادھر ڈرائیور آٹورکشا چھوڑ کر فرارہوگیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیاہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.