ETV Bharat / state

ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد ہلاک - دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی

ریاست بہار کے ضلع سمستی پورہ کے متھرا پر پولیس آؤٹ پوسٹ میں مختاپور کے پاس ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہوگئی۔

ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 2:03 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:55 AM IST

اس حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے وارث نگر تھانہ کے كسن پور لوهساری گاؤں کے سنجے رائے (42) اور انل رائے (45) کل دیر رات سمستی پور سے اپنے گاؤں موٹر سائیکل سے جا رہے تھے تبھی مخالف سمت سے آنے والے بے قابو ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

اس حادثے میں دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرک لے کر فرار ہو گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سمستی پور صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

ID

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.