ETV Bharat / state

پیکس انتخابات کی سرگرمیاں شروع

author img

By

Published : Oct 13, 2019, 11:10 AM IST

انتخابات کی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی پیکس امیدواروں نے اراکین سے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے ۔

پیکس انتخابات کی سرگرمی شروع

ریاست بہار کی کیمور ضلع میں پیکس انتخاب کے سلسلے میں سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں پیکس امیدوار اپنے اپنے حامیوں کا پیکس ووٹر لسٹ میں نام اندراج کرا رہے تو وہیں موجودہ پیکس ممبر اپنے ووٹروں سے رابطہ قائم کر رہے ہیں۔

پیکس انتخابات کی سرگرمی شروع
پیکس انتخابات کی سرگرمی شروع

اطلاع کے مطابق ضلع انتظامیہ بھی اس کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پیکس انتخاب کے مد نظر کیمور ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کو بتایا کی نومبر میں ضلع میں پیکس انتخاب ہوگا۔

ضلع مجسٹریٹ نول کشور نے مزید یہ بھی بتایا کہ پیکس ممبر بننے کے لیےکوئی بھی آن لاٸن درخواست دے سکتا ہے۔ ووٹر لسٹ گیارہ نومبر کو جاری ہوگی 23 اکتوبر سے6 نومبرتک دعوے کیۓ جاسکتے ہیں، ساتھ ہی شکایت بھی سنی جائے گی۔

ا

Intro:اسسلام علیکم ۔نہ ہی فوٹو نہ ہی ویڈیو اپلوڈ ہو تا ہے۔ایک گھنٹہ ٹراٸ کرنے میں مشکل سے ایک فوٹو اپلوڈ ہوتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیمور میں پیکس انتخاب کی تیاری

کیمور میں پیکس انتخاب کی سرگرمی شروع
کیمور۔ ریاست بہار کی کیمور ضلع میں پیکس انتخاب کو لیکر سرگرمی شروع ہو گٸ ہے۔ انتخاب میں امیدوار بننے کی چاہ رکھنے والے لوگ اپنے اپنے حامیوں کا پیکس ووٹر لسٹ میں نام اندراج کرا رہے ہیں۔وہیں موجودہ پیکس ممبر ووٹروں سے رابطہ کر رہے ہیں۔ ضلع انتظامیہ سطح پر بھی اسکی تیاری شروع کر دی گٸ ہے۔ آج ڈی ایم کیمور ڈاکٹر نول۔کشور چودھری نے اس بابت ایک پریس کانفرنس بھی کیا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کی نومبر کو ضلع میں پیکس کا انتخاب ہوگا۔
ڈی ایم نے بتایا کی ووٹر لشٹ گیارہ نومبر کو جاری ہوگی23 اکتوبر سے6 نومبرتک دعوے کیۓ جا سکتے ہیں ساتھ شکایت بھی سنی جا ٸیگی۔ا نہوں نے بتایا کہ پیکس کا ممبر بننے کے لۓ کوٸ بھی آن لاٸن درخواست دے سکتا ہے۔آن لاٸن درخواست کے بعد پیکس کے صدر پندرہ روز کے اندر فیصلہ لینگے۔ اگر نہیں لیتے ہیں تو اس پر ڈی سی او کو پوری آزادی ہے اپنا فیصلہ لینے پر۔ اسکا ممبر بننے میں ہر طریقہ سے منصفانہ رخ اختیارکیا جاٸیگا۔Body: ڈی ایم نے کہا پیکس انتخاب منصفانہ طریقہ سے ہوگیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.